طنز و مزاح

نسیم حجازی کی شہرت کی بنیاد ان کے تاریخی ناول ہیں، لیکن ان کا قلم صرف سنجیدہ موضوعات تک محدود نہیں رہا۔ انہوں نے طنز و مزاح اور سفرنامے کی اصناف میں بھی طبع آزمائی کی۔

ان کی مزاحیہ تحریروں میں پاکستانی ثقافت کی تلاش پر مبنی طنزیہ و مزاحیہ ڈرامہ "ثقافت کی تلاش” اور مزاحیہ ناول "پورس کے ہاتھی” شامل ہیں۔ اس صفحے پر آپ ان کی طنز و مزاح سے متعلق تحریریں پڑھ سکتے ہیں۔

طنز و مزاح پڑھیں

پڑھنے کے لیے تصویر یا عنوان پر کلک کریں۔